تیانجن: وزیرِاعظم شہباز شریف عالمی توجہ کا مرکز

شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں اجلاس میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔
شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن، ترک صدر رجب طیب ایردوان، ملائشیا کے صدر انور ابراہیم، آذربائیجان کے صدر الہام علییوف، بیلاروس کے صدر الیکزانڈر لوکاشینکو، تاجک صدر امام علی رحمن، ترکمان صدر بردی محمدیوو، کرغیز صدر سیدر ژاپاروف، مالدیپ کے صدر محمد معیزو اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے تبادلہ خیال کیا۔
اجلاس کے دوران وزیرِاعظم سے عالمی رہنماؤں کی غیر معمولی گرمجوشی پاکستان کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی عکاس رہی۔

تیانجن: وزیرِاعظم شہباز شریف عالمی توجہ کا مرکز

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.