پتوکی کے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ بلوکی میں سیلابی علاقے کے دورے کے دوران جاں بحق

پتوکی کے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ بلوکی میں سیلابی علاقے کے دورے کے دوران جاں بحق

پتوکی کے اسسٹنٹ کمشنر فرقان احمد سیلاب سے متاثرہ علاقے ہیڈ بلوکی کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی میت کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے فرقان احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ڈیوٹی کے دوران جاں بحق ہوئے اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.