حکومت پاکستان کا فلسطین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان

حکومت پاکستان کا فلسطین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان

حکومت نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

 

این ڈی ایم اے کے مطابق 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل دو کارگو پروازیں آئندہ دو دن میں اردن اور مصر کے ذریعے فلسطین روانہ ہوں گی۔ اسحاق ڈار امداد کی نگرانی کریں گے جبکہ پاکستانی سفراء ترسیل کو یقینی بنائیں گے۔ حکومت نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.