حکومت بلوچستان نے کمشنر کوئٹہ شاہ زیب خان کو ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کوئٹہ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔
محکمہ بلدیات کے مطابق اس فیصلے کا مقصد میونسپل امور کی بہتر نگرانی اور انتظامی معاملات میں بہتری لانا ہے۔ شاہ زیب خان اپنے موجودہ عہدے کے ساتھ ساتھ میونسپل کارپوریشن کے انتظامی امور کی بھی دیکھ بھال کریں گے۔
Prev Post
You might also like