مالی سال کی سب سے بڑی خبر: حکومت کی خزانے میں اربوں روپے کا اضافہ

اسلام آباد — سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران 2,500 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا، جس میں سے قانونی تقاضوں اور اکاؤنٹنگ فریم ورک کے تحت 2,428 ارب روپے کا فاضل منافع وفاقی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سالانہ مالی گوشوارے اور آڈیٹرز کی رپورٹ اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ مذکورہ مالی گوشوارے اور رپورٹ وفاقی حکومت اور پارلیمنٹ کو بھی بھیج دی گئی ہیں، جیسا کہ اسٹیٹ بینک ایکٹ، 1956 کی شق 40(3) میں ذکر ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.