سردار اختر جان مینگل نے اہم بیان جاری کردیا
سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل نے کہا کہ یہاں میڈیا کی آزادی کے لیے بھی تحریکیں چلی ہیں۔سرداراختر مینگل نے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی سنا جا رہا تھا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کو مشکل سے ایک سیٹ دی جائے گی، نوٹر ڈیم نے بھی یہ پیش گوئیاں نہیں کی ہوں گی۔ ا±نہوں نے سوال کیا کہ بات کی جائے تو کس سے؟ یہیں آئین کی بحالی کی تحریکیں، عدلیہ کی آزادی کی تحریکیں چلی ہیں، یہیں صوبوں کی خود مختاری اور پارلیمنٹ کو خود مختار بنانے کی تحریکیں چلی ہیں۔ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ہمارے قبائلی سسٹم میں بھی جرگے ہوتے ہیں تو پہلے مدعا بتاتے ہیں، ہمیں تو ابھی تک یہ حق ہی نہیں کہ اپنا مدعا بیان کر سکیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں قوم پرست جماعتوں سے مذاکرات کے موضوع پر ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
https://urdu.tawarepakistan.com/archives/3147
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی سیاست میں وہاں کے قوم پرست اسٹیک ہولڈر ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام زیادتیوں کے باوجود ہمیں سیاسی ڈائیلاگ کی طرف آنا چاہیے، ہماری جماعت کی سیاست کا مرکز نواز شریف ہیں، سب کو اپنے اپنے موقف میں نرمی لانی چاہیے، اپنے مو?قف میں نرمی لاتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ میرے صوبے میں امن اور خوش حالی ہو گی تب معاملات چلیں گے۔
https://urdu.tawarepakistan.com/archives/3134
سردار اختر مینگل بلوچستان کے عومی خدمات کے حوالے سے اگر بات کیا جائے تو سب پہلے نمبر پر ہے
او اچھا