ہنگامی اطلاع: خانکی ہیڈ ورکس پر شدید سیلابی دباؤ

ہنگامی اطلاع: خانکی ہیڈ ورکس پر شدید سیلابی دباؤ

27 اگست 2025، دوپہر 12 بجے

دریائے چناب میں خانکی ہیڈ ورکس پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے بڑھ گیا ہے، جبکہ ہیڈ ورکس کی زیادہ سے زیادہ گنجائش 8 لاکھ کیوسک ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید ریلے سے ہائیڈرولک ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے صورتحال کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور تمام ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

عوام کے لیے ہدایات:

مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر فوری عمل کریں۔

امدادی ٹیموں سے رابطہ رکھیں۔

متاثرہ علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.