google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، کوہاٹ اور صوابی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 تھی، جبکہ اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.