ضرغام عباس جبوآنہ سیال چیئرمین سینیٹ کے پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات

ضرغام عباس جبوآنہ سیال چیئرمین سینیٹ کے پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات

سینیٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال، ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس-19 کو چیئرمین سینیٹ، سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

منگل کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق، چیئرمین سینیٹ کے پرنسپل سیکرٹری سلمان ایوب خان (بی پی ایس-18) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایچ آر ایم رپورٹ جمع کرائیں۔

یہ تعیناتی سینیٹ سیکرٹریٹ کے اہم اقدامات میں شمار کی جاتی ہے اور ادارے میں شفاف اور مؤثر انتظامی عمل کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.