google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

عید مبارک’ کہنا جائز یا ناجائز؟ جانئے شرعی موقف

عید مبارک’ کہنا جائز یا ناجائز؟ جانئے شرعی موقف

سوال:لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟

جواب: عیدین کے دن ’’تقبّل اللہ منّا ومنکَ ‘‘(اللہ تعالیٰ ہماری اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے)کہنا، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہے۔
لیکن عام لوگ اس کی جگہ’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں،یہ بھی درست ہے۔(ملاحظہ کیجیے:فتاویٰ دارالعلوم زکریا۲؍۶۸۵)

 

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.