راول روڈ پر فائرنگ، 18 سالہ نوجوان زخمی

راول روڈ پر فائرنگ، 18 سالہ نوجوان زخمی

راول روڈ شاہین چوک پر فائرنگ کے ایک واقعے میں 18 سالہ نوجوان عثمان شدید زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود پولیس گشت مؤثر دکھائی نہیں دیتا، جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.