محرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے، انجنیئر قراۃ العین

محرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے، انجنیئر قراۃ العین

محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر انجنیئر قراۃ العین میمن کا ڈی. پی او ڈاکٹر رضوان احمد اور اسسٹنٹ کمشنر عرفان ھنجراہ کے ھمراہ ٹبی حسین آباد اور مرکزی امام بارگاہ کا دورہ محرم الحرام کے جلوس کے روٹس اور شہر بھر میں صفائی ستھرائی کا جائزا لیا ڈپٹی کمشنر نے انتظامیہ کو ھدایت کرتے ھوئے کہا کہ صفائی ستھرائی کے حوالے سے مثالی اقدامات کیے جائے

 

انہوں نے مزید کہا کہ محرم الحرام میں اتحاد و یگانت ، فرقہ ورانہ ہم آہنگی بر قرار رکھنا وقت کا تقاضہ ہے ،تما م مکا تب فکر کے علمائے کرام رواداری ،پیار ومحبت اور باہمی فضا کو مزید تقویت دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر یں ڈی. پی او ڈاکٹر رضوان احمد کے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے احکامات

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.