google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سامنے آگئی

ذرائع پی ٹی اے کے مطابق کراچی سمندر کے قریب ایس ایم ڈبلیو فور کیبل میں خرابی پیدا ہوئی۔ ایس ایم ڈبلیو فور کیبل میں خرابی دور ہونے سے متعلق کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی جاسکتی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایم ڈبلیو فور کیبل میں اٹھارہ جون 2024 کو فالٹ سامنے آیا۔ اے اے ای ون کیبل میں خرابی ایران اور قطر کی ری روٹنگ کے باعث آئی۔ بتایا گیا ہے کہ اے اے ای ون کیبل میں خرابی ستائیس(27) اگست تک دور ہونے کا امکان ہے۔ پی ٹی اے ذرائع نے کہا ہے کہ اے اے ای ون کیبل کی ٹریفک کو متبادل ذرائع پر منتقل کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک کو آئی ایم وی ای کیبل پر منتقل کیا جارہا ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.