ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان، سپارکو

ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان، سپارکو

کراچی (ویب ڈیسک) اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی کی ہے کہ ماہِ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔ اس صورت میں 12 ربیع الاول 5 ستمبر بروز جمعرات کو ہوگی۔

سپارکو کے مطابق ربیع الاول کے چاند کی پیدائش 23 اگست کو صبح 11 بج کر 6 منٹ پر ہوگی، جبکہ 24 اگست کو غروبِ آفتاب تک چاند کی عمر 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوچکی ہوگی، جس کے باعث رویت کے امکانات روشن ہیں۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.