بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر لوکل بسیں بند، مالکان کا احتجاج

بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر لوکل بسیں بند، مالکان کا احتجاج

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر ٹریفک پولیس نے لوکل بسوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں بند کر دیا۔ کارروائی کے خلاف بس مالکان نے شدید احتجاج کیا، سڑک بلاک کر کے نعرے بازی کی اور بسوں کی بندش کو معاشی قتل قرار دیا۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.