پٹرول کے حوالے سے ایک اور خوشخبری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

کل کی کمی کے بعد کچھ روز بعد بھی پٹرول مزید سستاہونے کا امکان ہے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7.54 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمتیں 273.10 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی 274.08 روپے اور لائٹ ڈیزل کی 161.17 روپے ہیں۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ غور طلب ہے کہ یکم مئی کو حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8.42 روپے کی کمی کی تھی۔

بیوٹمز کوئٹہ میں ماہرہ خان پر حملہ،ویڈیو وائرل

عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی؟جانیے

عمران خان ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش، 285 دن بعدکپتان کی پہلی تصویر منظر عام پر

Author

You might also like
1 Comment
  1. احمد علی says

    سندھ میں بہوت مہنگائی ہی روز روز غریب عوام کوڈ کشی کر رہی ہن ہمارے پجناب حکومت سے عرض ہی کے سندھ کی حکمت آپ سمنبالو یہاں کے سب حکمران صرف اور صرف اپنی جیب اور بینک اور مال بنانی میں پورا ہی غریب دننبھر دن مر رہا ہی بہوت مہنگائی ہی کہا جائے اللہ کا واسطہ ہی کُچھ کرو سندھ کے حکمرانوں کے لیے بہوت بہوت مہربانی ہو گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.