google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

قلات میں مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ

قلات میں مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ

مہلبی میں مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیویز اہلکار سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد چرواہے سے ریوڑ چھین کر لے جارہے تھے کہ لیویز اور مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار اور ایک شہری شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی لیویز اہلکار کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ آخری اطلاعات تک مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، منگچر میں چار گھنٹوں سے لیویز فورس اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپیں جاری۔

بیساکھی میلہ: 24 سو بھارتی سکھ یاتری پہنچ گئے، رسومات ادا کیں

مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں:عظمیٰ بخاری

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.