کویٹہ میں دفعہ 144 کے تحت عوامی پریشانی، پولیس ناکوں پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی شکایات

کویٹہ میں دفعہ 144 کے نام پر پولیس کی کارروائیاں، شہریوں کو ہراساں اور ڈبل سواری پر بلاجواز جرمانوں کی شکایات۔

کویٹہ میں دفعہ 144 کے نام پر عام شہریوں کا جینا محال

پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر عوام کو ذلیل و خوار کررہے ہیں

رات کو مختلف تھانوں کے اہلکار گلی اور کوچوں میں کھڑے ہوکر موٹر سائیکل سواروں کو ڈبل سواری کے نام پر تنگ کرتے ہیں اور پیسے کمانے کا ذریعہ بنادیا گیا

آزادی کے دنوں میں عوام ریلیف دیا جاتا ہے مگر کویٹہ میں حالات مختلف ہے

ائی جی پولیس پولیس اہلکاروں کا فوری طور پر نوٹس لیں ، عوامی حلقے

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.