google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

اقتدار کے ایوانوں میں تنخواہوں کا شور، وزیراعظم کا سخت نوٹس

اقتدار کے ایوانوں میں تنخواہوں کا شور، وزیراعظم کا سخت نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر نوٹس لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ رپورٹ کی روشنی میں وزیراعظم اس حساس معاملے پر حتمی فیصلہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ موجودہ معاشی صورتِ حال میں اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کی تنخواہوں میں اضافہ کس حد تک مناسب ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.