کچلاک میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

کچلاک میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش کررہے ہیں۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.