مری روڈ مدرسہ باہمی مشاورت سے منتقل، 200 طلبہ کیلئے جدید سہولیات

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودری نے کہا ہے کہ مری روڈ پر واقع مدرسہ کو مدرسہ انتظامیہ کی مکمل مشاورت اور رضامندی سے منتقل کیا گیا ہے۔ نئے مقام پر 4 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید طرز کا مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے، جہاں تقریباً 200 طلبہ کے لیے رہائش، کھانے پینے اور دینی تعلیم کی بہترین سہولیات موجود ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ گرین بیلٹ یا غیر مجاز جگہوں پر موجود مدارس یا مساجد کو منتقل کرنے عمل علما کرام اور انتظامیہ کی مشاورت سے ہی کیا جائے گا۔
مدارس و مساجد کے بارے میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے سے گریز کی اپیل بھی کی گئی

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.