اورکزئی میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید

اورکزئی میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید

اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران مقابلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور 11 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ کارروائی بھارتی پراکسی فتنة الخوارج کے ٹھکانے پر کی گئی، جس میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک ہوئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے جوانوں میں ایک سیکنڈ ان کمانڈ میجر بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے اہلِ فوج کے شجاعت اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.