مشتاق احمد کی گرفتاری،نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی احتجاج کی کال جاری
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قابض افواج نے گرفتار کر لیا ہے۔یہ وقت گھروں سے نکل کر ان کی اور 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے دیگر رضاکاروں کی رہائی کا مطالبہ کرنے کا ہے۔
تاریخ: 2 اکتوبر، بروز جمعرات، وقت: دوپہر 3 بجے، مقام: نیشنل پریس کلب، اسلام آباد آئیں! مظلوم فلسطینی عوام اور قید کارکنان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔