بجلی کی تاریں چوری، 2لیویزاہلکار بھی گرفتار

 

بجلی کی تاریں چوری، 2لیویزاہلکار بھی گرفتار

 

وہلو میں بجلی تاریں چوری کرنے کے معاملے پر2لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز کوہلو میں بجلی تاریں چوری کرنے کا معاملہ دو لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ ایف آئی آر میں سرکاری املاک کی چوری اور خرید وفروخت کے دفعات شامل کی گئی ، ایف آئی آر میں لیویز کے برخاست کئے گئے دفعدار محمد شریف اور سپاہی محمد یوسف بھی شامل ہیں ایف آئی آر میں نامزد تمام ملزمان گرفتار کرکے لیویز صدر تھانہ کوہلو منتقل کر دیئے گئے ہیں گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔

چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والا چور گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے آٹھ ججز کو مشکوک خطوط موصول

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.