2025 کے پہلے جڑواں بچوں کی پیدائش کوئٹہ میں ہو گئی
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نئے سال کی امد کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر کے نجی ہسپتال میں عابد ولی خان کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق رواں سال کی آمد کی پہلے دن 2025 یکم جنوری کو پشتون اباد کے رہائشی عابد ولی خان کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے کوئٹہ شہر کے نجی ہسپتال میں ان بچوں کی پیدائش ہوئی ہے واضح رہے کہ سن 2025 کے پہلے بچے کی پیدائش اور جڑواں بچوں کی یہ پیدائش ہے۔