بلوچستان کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے By kamran On Apr 18, 2024 0 2 شیئر کریں۔ کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 58 کلو میٹر، مرکز کوئٹہ سے 4 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔ Author kamran View all posts Post Views: 177 0 2 شیئر کریں۔ FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail