ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

0 4

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے ساتھ کلو دھماکا خیز مواد اور 2 نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہیں۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔

Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.