نادرا نے عوام کی بڑی مشکل حل کردی،مزید جانیے

0 3

بلاضرورت فوٹوکاپی نہ کرائیں صرف اصل دستاویزات دکھائیں

نادرا دفتر میں نادرا کی جاری کردہ دستاویزات مثلاً شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ اور ب فارم وغیرہ کی فوٹوکاپی ساتھ لانے کی ضرورت نہیں۔
اصل دستاویز یا صرف اس پر درج نادرا کا جاری کردہ نمبر ساتھ لائیں۔

کسی قسم کی شکایت کی صورت میں:
https://complaints.nadra.gov.pk

Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.