قومی کرکٹر عماد وسیم نے اہلیہ کو طلاق دینے کا اعلان کردیا

0 6

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر کرکٹر عماد وسیم نے اتوار کو اعلان کیا کہ انہوں نے چھ سال سے زائد مدت کی شادی کے بعد طلاق لے لی ہے۔

عماد وسیم نے مداحوں اور فالوورز سے درخواست کی ہے کہ وہ جوڑے کی پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں اور ان کی پرائیویسی کا احترام کریں۔

کرکٹر نے اس موقع پر کہا کہ وہ چاہیں گے کہ ذاتی معاملات کی حساسیت کو سمجھا جائے اور کسی بھی پرانی یادداشت یا تصویر کو عوامی سطح پر نہ لایا جائے۔

Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.