جھنگ؛ وٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق

0 4

 قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔ بس لاہور جارہی تھی اور ویگن سامنے سے آتی ہوئی بس سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔

جاں بحق افراد میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر موقع پر پہنچ کر تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.