اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری

0 7

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروبار کے آغاز پر ریکارڈ بلند ترین سطح چھو لی۔ انڈیکس میں 739 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ ایک لاکھ 56 ہزار 827 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی دن دیکھنے کو ملا، جہاں 100 انڈیکس 1,810 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 156,087 پر بند ہوا، جبکہ دن کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 156,199 رہی۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی اور یہ 281.52 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.