پنجاب میں بےروزگارافرادکوای ٹیکسی دینےکا فیصلہ

پنجاب میں بےروزگارافرادکوای ٹیکسی دینےکا فیصلہ

پنجاب میں بےروزگارافرادکوای ٹیکسی دینےکا فیصلہ

بے روزگار افراد اور Onlineٹیکسی سروس سے وابستہ افراد  کیلیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے ای ٹیکسی سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ای ٹیکسی سروس متعارف کروانیکا فیصلہ کیا ہےتاکہ بڑھتی فضائی آلودگی کے پیش نظر Onlineٹیکسی سروس کا بڑا حصہ ای ٹیکسی پر منتقل کیا جائے گا۔زرائع کا کہنا ہے کہ آن لائن ٹیکسی کیلیے الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کی سکیم لائی جارہی ہے،Online ٹیکسی ڈرائیورز کو پر کشش پیکج پر الیکٹرک گاڑیاں فراہم کی جائینگی

،الیکٹرک گاڑیوں کی ڈائون پیمنٹ یا آسان اقساط پر آن لائن ٹیکسی کیلئے الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کی جائے گی،الیکٹرک ٹیکسی سروس سے نہ صرف فضائی آلودگی میں کمی آئے گی بلکہ ڈرائیورز کو معاشی فائدہ بھی ہوگا۔زرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ حکومت نے سٹڈی مکمل کر لی ہے جسکے مطابق ڈرائیورز کو پیٹرول کی مد چالیس فیصد تک بچت ہوگی، فیصلہ پنجاب میں Online ٹیکسی کے بڑھتے استعمال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں