کرپٹو کرنسی مارکیٹ 1 بار پھر کریش کرگئی۔ایک بٹ کوائن ستر (70)ہزار سے کم ہوکر پچاس (50) ہزار ڈالر پر آگیا ہے۔ ایتھیریم کوائن23 فی صد نیچے آگیا، ایتھیریم کوائن ایک دن میں 35سو ڈالر سے کم ہوکر 22 سو ڈالر تک گرگیا۔مارکیٹ گرنے سے انویسٹر کو لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوگیا۔
Author
Post Views: 54