بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

بارشوں کا ایک سلسلہ آج شام رات سے ملک پر اثر انداز ہوگا پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر_پختون خواہ،شمیر،گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ معتدل سے تیز بارشوں کا امکان یہ سلسلہ آج شام رات سے 8 جون وقفے وقفے سے اثر انداز ہوتا رہیگا.

سندھ

بات کی جائے تو آج سے ساتھ جون کے دوران گرج چمک تیز مٹی کے طوفان کیساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ،، جیکب آباد،نوابشاہ، سنگھار،لاڑکانہ،سکھر، دادو،مورو، شکارپور اور گردونواح میں بھی گرج چمک تیز ہواؤں آندھی کے ساتھ بارشوں کا امکان موجود ہے۔

بلوچستان

بات کی جائے تو آج شام رات سے 7 ساتھ جون کے دوران گرج چمک کیساتھ تیز آندھی بارش کا امکان ہے ،کوئٹہ،تربت ،خضدار،آواران/ لورالائی، ڈیرہ بگٹی، بارکھان ،.سبی ،کوہلو/ چاغی اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے اس دوران شدید آندھی کا امکان ہے.

خیبر پختونخواہ

بات کی جائے تو آج سے 8 جون کے دوران تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ معتدل سے تیز بارش ژالہ باری کا امکان #پشاور/ #کوہاٹ/ #مردان/ بنوں/ لکی مروت/ ڈیرہ اسماعیل خان/ ٹانک/ بونیر/ کرک/ دیر/ سوات/ مانسہرہ/ ایبٹ آباد/ صوابی/ ہنگو/ کرم ایجنسی/ باجوڑ ایجنسی/ ناران/ کاغان/ نتھیا گلی/ ہزارہ/ ایوبیہ/ بالاکوٹ اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان۔

پنجاب

بات کی جائے تو آج سے آٹھ جون کے دوران شدید گرج چمک تیز آندھی کا امکان ساتھ معتدل سے تیز بارش کا امکان،پنڈی،،اسلام آباد، میانوالی/ تلاگنگ/ کلر سیداں/ سیالکوٹ/ جہلم/ کھاریاں اٹک/ چکوال/ / وزیر آباد/ حافظ آباد/ گجرات/ ڈسکہ/ نارووال اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان موجود ہے .لاہور،گوجرانوالہ،فیصل آباد، سرگودھا/ جھنگ/ ساہیوال/ اوکاڑہ / شیخوپورہ/ خوشاب/ پتوکی بہاولنگر/ قصور/ مریدکے/ پاکپتن اور گردونواح میں شدید گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش کا امکان موجود ہے .ملتان، بہاولپور، لیہ، بھکر/ ڈیرہ غازی خان/ رحیم یار خان/ صادق آباد/ شجاع آباد/ حاصل پور/ چشتیاں/ خانیوال/ مظفرگڑھ/ ٹوبہ ٹیک سنگھ/ فورٹ عباس اور گردونواح میں شدید گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ معتدل سے تیز بارشوں کا امکان ہے . یہ سلسلہ پانچ اور چھ جون کو عروج پر ہوگا آج سے آٹھ جون تک امکانات موجود ہیں۔

گلگت بلتستان کشمیر

گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں اور گردونواح میں بھی بارش کا امکان ہے.باقی ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے

Author

2 تبصرے ”بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

اپنا تبصرہ لکھیں