بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

مغربی_ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ 25 سے ملک پر اثر انداز ہوگا جو 29 تک جاری رہے گا اس دوران  پنجاب ، بلوچستان ، سندھ کے کچھ علاقوں پختون خواہ ، گلگت بلتستان ، کشمیر کے علاقوں میں گرج چمک تیز ہواو¿ں کے ساتھ معتدل سے تیز بارش موسلادھار بارشوں ڑالہ باری کا امکان ہے

بلوچستان کی بات کی جائے تو 25 سے 28 کے دوران گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے،کوئٹہ ، قلات ، پشین ، کوہلو ، خضدار ، ڈیرہ بگٹی ، سبی ، چاغی ، بارکھان ، تربت ، گوادر ، مکران ڈویڑن ، پنجگور اور گردونواح میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش اور ڑالہ باری کا امکان شدید گرج چمک کا بھی امکان بھی ہے

علی امین گنڈاپور کی اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی

خیبرپختون خواہ کی بھی بات کی جائے تو 25 سے 29 کے دوران شدید موسمی صورتحال رونما ہو سکتی ہے شدید گرج چمج تیز آندھی موسلادھار بارش ڑالہ باری کا اامکان ہے ،پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، لکی مروت ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ٹانک ، بونیر ، کرک ، صوابی ، ہنگو ، مردان ، سوات ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، رزمک ، شانگلہ ، دیر ، کوہستان ، باجوڑ ایجنسی ، کرم ایجنسی ، میرعلی ، میران شاہ ، چترال ، ناران ، کاغان ، مالم جبہ نتھیاگلی ، ایوبیہ اور گردونواح میں شدید گرج چمک تیز ہواو¿ں کے ساتھ موسلادھار بارش ڑالہ باری کا امکان ہے اور سندھ کی بات کی جائے تو 26 سے 28 کے دوران گرج چمک تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش کا امکان حیدر_آباد ، دادو ، مورو ،سکھر ، لاڑکانہ ، نواب شاہ ، جیکب آباد ، شہدادکوٹ ، شکارپور ، سانگھڑ ، میرپورخاص اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے کراچی میں بارش کے %30 امکانات موجود ہیں۔

کیا اب واٹس ایپ پر تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر بھیجنا ممکن ہے؟

پنجاب کی بات کی جائے تو اس دوران 25 سے 29 کے دوران گرج چمک کے طوفان رونما ہوں گے موسلادھار بارشوں ڑالہ باری شدید گرج چمک کا امکان ہے پنڈی ، اسلام_آباد ، اٹک ، چکوال ، میانوالی ، تلاگنگ ، کلر سیداں ، جہلم ، کھاریاں ، سیالکوٹ ، نارووال ، گجرات ، حافظ آباد ، وزیر آباد ، گجرخان اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش ڑالہ باری کا امکان ہےلاہور ، گوجرانوالہ ، فیصل_آباد ، سرگودھا ، خوشاب ، جھنگ ، اوکاڑہ ، ساہیوال ، قصور ، شیخوپورہ ، مریدکے ، ننکانہ صاحب ، پتوکی ، پاکپتن ، بہاولنگر اور گردونواح میں بھی گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش ڑالہ باری کا امکان ملتان ، بہاولپور ، لیہ ، بھکر ، ڈیرہ غازی خان ، رحیم یار خان ، دنیاپور ، چشتیاں ، حاصل پور اور گردونواح میں بھی گرج چمک تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش ڑالہ باری کا امکان امکانات %60 تک ہیں۔اورگلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے

بلوچستان میں بارش: نظام زندگی متاثر، سردی کی شدت میں اضافہ

اپنا تبصرہ لکھیں