ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بلوچستان واحد کاکڑ کی ٹھیکیداروں کیخلاف کارروائی
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بلوچستان واحد کاکڑ کا دیگر محکموں کے آفیسران کے ہمراہ ضلع ڈیرہ بگٹی کا دورہ ٹیم نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے مختلف ترقیاتی سکیموں کا دورہ کرتے ہوئے انکوائری شروع کر دی گئی ہے اور ذمہ دار آفیسران/ٹھیکیداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے جو پیشگی ادائیگیوں میں ملوث پائے گئے اور 6/7 سال گزر جانے کے بعد بھی سکیمیں ادھوری چھوڑ دی گئیں۔
Author
Post Views: 162