نوازشریف کو بڑاصدمہ،قریبی رشتہ دارانتقال کرگئے
بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے سسر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بیگ کافی عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ کہا جاتا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اکثر بیگ کی عیادت کے لیے ہسپتال جایا کرتے تھے۔
Author
Post Views: 350