اسرائیل نے بھی ایران پر حملہ کردیا

اسرائیل نے بھی ایران پر حملہ کردیا

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے داغے گئے میزائل ایران کے شہر اصفہان میں فوجی اڈے پر گرے جب کہ ایران نے اصفہان میں اسرائیلی میزائل حملے کی سختی سے تردید کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل ایرانی شہر پر گرے۔ اصفہان کے قریب ایک فوجی اڈے پر اسرائیل کا حملہ بہت محدود تھا۔ دوسری جانب ایرانی حکام نے اسرائیلی میزائل حملے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصفہان میں کوئی میزائل حملہ نہیں ہوا۔ ایران کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ اصفہان میں دھماکے کی آوازیں آ رہی ہیں۔

میں نے ایک مشکوک چیز کو نشانہ بنانا تھا، رات کے حملے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ایرانی سائبر اسپیس سینٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے میزائل حملے کی کوئی اطلاع نہیں ہے، اصفہان کی فضا میں 3 ڈرونز کو تباہ کردیا گیا۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے بھی اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، وہ صورتحال کا قریب سے مشاہدہ کر رہے ہیں۔ تنازعات میں نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

بڑی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی

اپنا تبصرہ لکھیں