زینب بلوچ نے نوشکی سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز حاصل کر لیا

زینب بلوچ نے نوشکی سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز حاصل کر لیا

نوشکی(ویب ڈیسک)زینب مینگل بلوچ وہ پہلی بلوچ خاتون پائلٹ ہیں جن کا تعلق نوشکی بلوچستان سے ہے، تفصیلات کے مطابق نوشکی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی زینب مینگل بلوچ پیرس ایئر لائن سے بین الاقوامی سطح پر ہوائی جہاز اڑا رہی ہیں، زینب نے اعلیٰ تعلیم پیرس انٹر نیشنل یونیورسٹی سے مکمل کی اور یہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی بلوچ خاتون پائلٹ ہیں۔

حریم شاہ بھی سیاست میں آگئیں

اپنا تبصرہ لکھیں