فضائی سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے بری خبر
اندورن ملک فضائی سفر کرنیوالے مسافروں کیلیے بری خبر، تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث چند پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے ملتان ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 807 اور کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئرکی پرواز ای آر 504،502منسوخ کر دی گئیں۔اسکے علاوہ کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522 اور کراچی سے پشاور سیرین ایئرکی پرواز ای آر 554منسوخ ہوگئیں۔
Author
Post Views: 30