مودی کا عید میلادالنبیﷺ پر مبارکباد کا پیغام
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلادالنبیﷺ پر مبارکباد کا پیغام دیا۔اپنے پیغام میں نریندر مودی نے کہا کہ ’عید مبارک، میلاد النبیﷺ کے موقع پر نیک خواہشات ہیں۔‘ نریندر مودی نے مزید کہا کہ ’ہم آہنگی اور اتحاد ہمیشہ قائم رہے، ہر طرف خوشیاں اور خوشحالی ہوں۔‘واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان آج خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منارہے ہیں۔
Author
Post Views: 30