محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں آزاد کشمیر حکومت اور گلگت کو مراسلہ جاری کر دیا ، مراسلے کے مطابق صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی فوج کوسول انتظامیہ کی مدد کے لئے تعینات کیا جا رہا ہے،

پاک فوج کی تعیناتی آئین کےآرٹیکل 245 کے تحت کی محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق وزیرداخلہ نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا ،جس میں محرم الحرام کےدوران عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنیکی منظوری ، قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کرینگے ، محسن اجلاس میں مجالس اورجلوسوں کے سکیورٹی پلان کا بھی جائزہ لیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد پولیس محرم الحرام کے سکیورٹی پلان کے بارے بریفنگ دیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں