آٹے کی الگ الگ قیمتیں جاری، کہاں سستا اور کہاں مہنگا ؟ تازہ خبرآگئی
محکمہ خوراک نے پنجاب کے 38 اضلاع کیلئے آٹے کی قیمتیں مقرر کر دیں، مہنگا ترین تھیلا راولپنڈی اور لاہور میں ملے گا۔ راولپنڈی کیلئے 3050 روپے فی چالیس (40)کلو گرام مقرر کیا گیا ہے۔ لاہور میں گندم 3000 روپے فی 40 کلو ملے گی جب کہ راجن پور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی سب سے کم قیمت 1560 روپے ہے۔ غذائی اشیاء ایکٹ 2024 کے تحت لاگو ہونگی.
Author
Post Views: 58