وزیراعظم پاکستان کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

وزیراعظم پاکستان کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمان نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم کا پر تپاک استقبال کیا

اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔شہباز شریفنے قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی، تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں