قومی ایئرلائن پی آئی اے نے عید الاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی: قومی ایرلائن پی آئی اے نے عید الاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ملک بھر میں پی آئی اے کے دفاتر عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے باعث 17 تا 19 جون کو بند رہینگے،کراچی: شفٹس اور آپریشنز شعبہ کے ملازمین اپنے روسٹر کے تحت خدمات انجام دینگے۔
Author
Post Views: 70