شہر اقتدار کے 5 مقامات مویشی منڈیاں سج گئیں

عید الاضحٰی کے حوالے سے شہر اقتدار کے 5 مقامات پر مویشی منڈیاں سج گئیں۔اتوار کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سنگجانی، آئی 15، سلطانہ فائونڈیشن،ضیاء مسجد اور بارہ کہو کے مقام پر مویشی منڈیاں سج … Continue reading شہر اقتدار کے 5 مقامات مویشی منڈیاں سج گئیں