مستونگ سنگر بائی پاس روڈ ٹوٹنے کے باعث ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
بلوچستان کے مستونگ میں شدید بارش کے باعث سنگر بائی پاس روڈ ٹوٹ گیا ، تفصیلات کے مطابق مسلسل بارش کے باعث سڑک کو شدید نقصان پہنچا، موٹروے پولیس نے روڈ کے اوپر کونز لگاکر سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا اور عوام کو ہدایت جاری کی کہ ٹریفک کی روانی کیلئے پرانا روڈ سنگر بازار کا استعمال کیا جائے۔
Author
Post Views: 164