اسلام آباد میں ڈاکوؤں کا راج،چوری کی وارداتوں میں اضافہ
ایک ہی دن بینک اور کیش وین کو لوٹنے کے 2 الگ الگ واقعات، سیکٹر جی 15 میں ڈاکوئوں کی بینک میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے، تھانہ آئی نائن کے قریب ڈاکوئوں نے نجی بینک کی کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، فائرنگ سے گارڈ زخمی ہو گیا۔۔!!
Author
Post Views: 22