قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی
قلعہ سیف اللہ بازار میں بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
قلعہ سیف اللہ بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کیلئے بندکردی گئی۔
Author
Post Views: 15