وزیراعظم کا پیٹرک سینٹ مسیح کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے رکن بلوچستان اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پیٹرک سینٹ مسیح کے انتقال پر اظہار افسوس کیا.وزیراعظم نے مرحوم کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی.پیٹرک سینٹ مسیح کی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں. وزیراعظم نے کہا کہ مسیحی برادری کی موثر نمائندگی میں پیٹرک سینٹ مسیح کا کلیدی کردار ہے
Author
Post Views: 15